نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے کا واقعہ۔سٹوڈنٹ نے تنگ آکر خودکشی کر لی۔۔۔۔۔

فیصل آباد ( ) تھانہ صدر کے علاقہ میں کلاس فیلوز کی بلیک میلنگ سے تنگ طالب علم کا اقدام خود کشی
:متاثرہ طالب علم کے چچا کی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج :ملزمان نے بھیتجا سے زیادتی کی کوشش کی اور ویڈیو بنائی:بعد ازاں بلیک میل کرتے ہوئے بد فعلی پر مجبور کیا ورنہ نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھکمیاں دیں۔:ملزمان سے خوفزدہ ہو کر محمد حسیب نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں
فیصل آباد:متاثرہ طالب علم کو حالتِ غیر میں ہسپتال منتقل کیا گیا،تاہم حالت خطرے سے باہرہے
فیصل آباد:پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا

Leave a Reply