شادی کے سوال پر ایوب خان کا معصومانہ جواب۔۔۔

ایوب خان نے امریکی خاتونِ اوّل، جیکلین کینیڈی کو 1962 میں پاکستان کے دورے کی دعوت دی ۔صدر ِ پاکستان ایوب خان انہیں گھوڑوں کے اصطبل لے گئے۔لاہور میں ایوب خان نے جیکلین کینیڈی کو گھوڑے کا تحفہ بھی دیا۔ جیکی نے کہا: "میں اسے امریکا لے جا کر وائٹ ہاؤس کے لان میں سیر کروں گی۔جیکلین کینیڈی اُس سردار کو امریکہ لے آئیں اور یہ گھوڑا اُن کی سب سے فیورٹ سواری بنا۔ ایک تقریب میں جب کسی صحافی نے ایوب خان سے مزاق میں پوچھا، "کیا آپ جیکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں؟” تو ایوب خان نے ہنستے ہوئے جواب دیا: وہ جوان ہے ،میں ٹھہرا بزرگ۔

Leave a Reply