سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا مزید 3 ہزار 500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 862 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 3 ہزار 1 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 71 ہزار 966 روپے پر آ گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 35 ڈالر کی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد فی اونس سونا 4 ہزار 115 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Leave a Reply