رات 2 بجے رنگیاں چگیاں گاؤں کے قریب MCF فیروزوالا ڈسپوزل کے ٹرانسفارمر کو چوری کرنے کی کوشش ۔۔ رات کے اندھیرے میں 5 ڈاکوؤں نے فیروزوالا ڈسپوزل نے حملہ کیا اور فیروزوالا ڈسپوزل کے ڈیوٹی پر تعینات عملے کو یرغمال بنا کر ٹراسفارمر اتارنے کی کوشش کی ۔ لیکن موت کے فرشتے نے ایک ڈاکو کو ٹرانسفارمر کھولنے کی کوشش کے دوران ہی آ دبوچ لیا اور اس طرح ایک ڈاکو بجلی کی تاروں سے چھو کر کرنٹ لگنے سے ٹرانسفارمر کے اوپر بیٹھا ہی ھلاک ھو گیا اور باقی 4 ڈاکو اپنے ساتھی کو ٹرانسفارمر کے اوپر ہی مرا ھوا چھوڑ کے بھاگ گئے
@everyone
ٹرانسفارمر اتارنے کی کوشش میں کرنٹ لگنے سے ایک ڈاکو ہلاک۔ 4 فرار