پنجاب بار کونسل کے انتخابات مکمل۔۔۔۔۔

پنجاب بار کونسل کی 75 نشتتوں کے لیے انتخابات مکمل کر لیے گئے ہیں جس کے لیے ایک لاکھ 32 ہزار وکلاء صاحبان نے اپنا حق رائے دی استعمال کیا پنجاب بار کونسل کےرکن کی مدت پانچ سالہ ہوتی ہے اور یہ انتخابات ہفتے کے روز مکمل ہوئے ۔ لاہور میں 16 سیٹوں کے لیے 77 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جہاں 31 ہزار وکلاء نے اپنا حق رائے دی استعمال کیا اور اس کے لیے 52 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔۔۔۔

Leave a Reply