افغانستان میں زلزلہ ہلاکتوں کی تعداد 25 سے زیادہ ہو گئی۔۔400 افراد زخمی

گزشتہ سب افغانستان میں انے والے طوفانی زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد 25 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 400 کے لگ بھگ ہے۔   حکام نے کہا ہے کہ حالات شدان کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے
مزار شریف میں زلزلے کے وقت شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔  باخبر ذرائع  کے مطابق لوگ آدھی رات میں گھروں سے نکل کر کھلے مقامات کی طرف دوڑنے لگے کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ ان کے مکانات گر سکتے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 اور گہرائی 28کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز صوبہ سمنگان کے ضلع خُلم سے تقریباً 22 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

Leave a Reply