پچاس سال تک مہمان رکھنے والے افغان مہاجرین کی میزبانی کا پھل ۔۔
تین افغان مہاجرین بھائیوں نے مل کر بھینس چرانے سے منع کرنے والے
نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔۔
نوشہرہ کے علاقہ پبی میں کھیتوں میں بھینسیں چرانے سے
منع کرنے پرتین افغان مہاجرین بھائیوں نے مل کر نوجوان چوکیدار
زبیر کو سر پراینٹوں اور پتھروں سے مار مار کر قتل کردیا
پولیس نے مقدمہ درج کر دیا ۔
نوجوان کی نماز جنازہ اج صبح دس بجے خوشمقام میں ادا کی جائے گی ۔
بھینس چرانے سے منع کرنے پر تین افغانیوں نے نوجوان مار ڈالا