ڈیرہ غازی خان ۔۔۔ جعلی مشروبات کی بھاری کھیپ پکڑی گئی۔

ڈی جی خان:جعلی کولڈ ڈرنکس کے خلاف بڑی کارروائی ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی مضافاتی علاقے میں ملٹی نیشنل کمپنی کے نام پر جعلی کولڈ ڈرنکس تیار کرنے والا وئیرہاﺅس بے نقاب
ڈی جی خان: ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیم کا کامیاب چھاپہ
ڈی جی خان: کارروائی کے دوران 28 ہزار لیٹر سے زائد جعلی کولڈ ڈرنکس ضبط
ڈی جی خان : سخی سرور روڈ پر کے جاکر محفوظ طریقے سے تلف
ڈی جی خان: مقدمہ درج، دو ملزمان گرفتار
ڈی جی خان: کارروائی ایک ہفتے کی ریکی اور انٹیلی جنس اطلاعات کے بعد عمل میں لائی گئی

ڈی جی خان: جعلی مشروبات معروف برانڈز کے نام پر تیار کر کے روزانہ مضافاتی علاقوں میں سپلائی کیے جا رہے تھے

ڈی جی خان: اصل کے نام پر نقل کا دھندہ کسی صورت نہیں کرنے دیا جائے گا، فوڈ اتھارٹی

ڈی جی خان: کارروائی کی نگرانی ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ ون شہزاد خان مگسی نے کی

ڈی جی خان: اے سی ہیڈ کوارٹر نذر حسین کورائی سمیت دیگر افسران موقع پر موجود

ڈی جی خان: جعلی کولڈ ڈرنکس سخی سرور روڈ پر تلف کی گئیں

ڈی جی خان: عوام کی صحت کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد

ڈی جی خان: جعلساز مافیا کے ہر حربے کو ناکام بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر عثمان خالد

Leave a Reply