لاھور () ڈی ایچ اے فیز 6 میں ایک تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس سے تین افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے تینوں کا تعلق قصور سے تھا۔ہلاک ہونے والوں میں 27 سالہ ناصر 48 سالہ شان اور 19 سالہ حفیظ شامل ہیں۔۔ پولیس نے بغیر پوسٹ مارٹم کے لاشیں ورثاء کے حوالے کر دیے ہیں اور ان کو تدفین کی اجازت دے دی ہے کیونکہ ورثاء نے کسی قسم کی کاروائی سے انکار کر دیا ہے۔۔۔
لاھور ۔۔ تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر تین افراد جاں بحق ۔۔۔۔