سی سی ڈی میانوالی نے کام شروع کر دیا
عبیداللہ عرف دودا ولد ربنوازقوم درنگڑا سکنہ یوسف شاہ بہل ضلع بکھر سی سی ڈی میانوالی کے ساتھ مقابلے میں ھلاک موصوف کے متعلق میڈیا خاموش ھے اس نے بہل میں ڈکیتی کے دوران ایک بچے سے والدین کے سامنے زیادتی کی تھی متعدد ڈکیتیوں میں ملوث تھا
ھر کسی کی اپنی راے ھے
میری راے ھے
جو انسان کسی والدین کے سامنے اسکے بچے سے ریپ کرے
لوگوں سے
ڈکیتی کرے اسکا صفایا ھونا چاھیے
کسی رعایت کے قابل نہی ایسے کردار
کس تکلیف سے گزرے ھوں گے والدین
جن کے سامنے انکی اولاد سے یہ ھوا ھو گا
ایڈیشنل ای جی سی سی ڈی ظفر چھٹہ صاحب کے ایسے معاشرے کے ناسوروں کے خلاف یہ ایکشن میری راے میں قابل تعریف ھیں
باقی ہر کسی کی اپنی راے ھے
میانوالی سی سی ڈی نے اچھا کام کیا
