وہاڑی پولیس کی جانب سے افغانیوں کی وطن واپسی کے لیے آپریشن تیز کر دی
بورے والا: بلوچستان کے رہائشی گل محمد خان کے خلاف کارروائی شروع
بورے والا: ایم بلاک میں گل محمد خان نے مبینہ طور پر افغانی کو پناہ دی ہوئی تھی
بورے والا: تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا
بورے والا: افغانی باشندہ کاروبار کی آڑ میں بورے والا میں موجود تھا
