ننھی زینب کو انصاف مل گیا ۔۔۔

تین سالہ زینب کا قا/تل سگا تایا اپنےساتھیوں کی فائرنگ سےہلا/ک
ملزم پانچ بچیوں کا باپ تھا بھائی سے بیٹا مانگا اور بھائی نے بیٹا نا دیا اسی بات کی رنجش میں اپنی تین سالہ بھتجی زینب کو زندہ گہرے نالے میں پھینک کا ق/تل کیا
کوٹ پنڈی داس میں تین سالہ زینب کے ق/تل کا ملز/م سگا تایا سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پو/لیس مقا/بلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائر/نگ سے ہلا/ک

Leave a Reply