جنوبی پنجاب میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے کی تیاریاں ۔۔ مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے 3 ارب 57 کروڑ روپے کے فنڈز منظور۔۔۔ فنڈز کی منظوری صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی۔۔۔  بہاولپور سے حاصل پور ساؤتھ بائی پاس کی تعمیر کیلئے 94 کروڑ منظور

Leave a Reply