بھونڈی کا عادی ملزم سی سی ڈی کے ہاتھوں گرفتار

پیرمحل: سکول جاتی طالبات سے نازیبا حرکات کا معاملہ: نازیبا حرکات کرنے والا ملزم سی سی ڈی نے چند گھنٹوں میں پکڑ لیا۔ ملزم کی شناخت عبداللہ ولد عدیل سکنہ بی پلاٹ کے نام سے ہو گئی۔ ملزم کو سپیشل برانچ کی نشاندھی پر پکڑا گیا

Leave a Reply