27 ویں ائینی ترمیم کی حمایت پر ایم کیو ایم نے بھی حکومت کو اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں۔۔ ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران بلدیاتی اداروں کو با اختیار بنانے ، اسمبلیوں کے انتخابات کو 90 دن کے اندر کرانے اور اسمبلی کی مدت چار سال تک رکھنے ، این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کو دیے گئے فنڈز میں سے مقامی حکومتوں کو ترقیات کے لیے مخصوص کوٹا دینے کے متعلق شرائط حکومت کو پیش کریں گے اور ان کی منظوری کے ساتھ ستائیسویں ترمیم کی حمایت کرنے کا اندیشہ ھے ۔۔۔
27 ویں ترمیم کی حمایت پر ایم کیو ایم نے مطالبات پیش کر دیے۔۔۔۔۔