پولیس تھانہ ماچھیوال کی قحبہ خانہ کے خلاف کاروائی،
عمران نامی شخص کے ہوٹل پر چھاپہ، 5 مرد اور 5 خواتین گرفتار، مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں عمران، عرفان، بوٹا، جاوید، محمد احمد، یاسمین، انوار بی بی، صغراں بی بی، روبینہ اور شمائلہ شامل ہیں
ملزمان عمران اور یاسمین نے 531 ای بی کے قریب ہوٹل بنایا ہوا تھا جس کی آڑ میں عصمت فروشی کا دھندہ کرتے تھے
ملزمان کے ہوٹل میں اشتہاری ملزمان کی آمد و رفت بھی تھی اور ان کو پناہ بھی دیتے تھے
کاروائی میں ایس ایچ او تھانہ ماچھیوال رائے ساجد حسین، سب انسپکٹر عبدالجبار اور ٹیم نے حصہ لیا
قحبہ خانے جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ اور جرائم میں اضافے کا سبب بنتے ہیں۔ محمد افضل ڈی پی او۔ جسم فروشی کے دھندہ میں ملوث ملزمان کسی بھی معافی کے لائق نہیں۔ محمد افضل ڈی پی او
