سیالکوٹ میں تھانہ کینٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ ملزمان وقاص علی عرف ہیرا اور تنویر حسین عرف باوا گجر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 5 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کی گئی۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہ۔۔ 
سیالکوٹ ۔۔ بدنام زمانہ منشیات فروش باوا گجر اپنے چیلے سمیت گرفتار
	
	
                    
                    
                    
گڈ ورک