نون لیگی رہنما پہاڑ سے پھسل کر جاں بحق ۔۔۔

بابر خان عمر زئی پاکستان مسلم لیگ نون چار سدہ کے ضلعی عہدے دار تھے گزشتہ دن وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ سیر و تفریق کے سلسلے میں نتھیا گلی آئے ہوئے تھے کہ ایک جگہ پر انہوں نے گاڑی روک کر نظارہ لینے کی کوشش کی لیکن ان کا پاؤں پہاڑ سے پھسل گیا جیسے وہ گہری کھائی میں انجا گرے فوری طور پر ریسکیو کے انتظامات کیے گئے لیکن وہ جابر نہ ہو سکے اور ہسپتال ذرائع نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے چار سدہ کے سیاسی حلقوں نے بابر خان عمرسائی کو پارٹی کا اثاثہ قرار دیا وہ انتہائی محنتی اور باکردار سیاسی کارکن تھے۔۔۔۔

Leave a Reply