ہارون آباد () بار بار ایمبولنس کو کال کرنے کے باوجود نہ انے پر مریض کے ورثاء نے تنگ آکر پھٹے ریڑھا کوہی ایمبولنس بنا لیا اور اس کو علاج کے لیے ہسپتال لے گئے پھٹے ریڑھے پر مریض کو لے جاتے ہوئے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔۔۔
پھٹے رکشے پر مریض کو لے جانے کی ویڈیو وائرل۔۔۔