لودھراں ( ) یہ واقعہ تھانہ قریشی والی کی حدود جھوک اتراء میں پیش آیا جہاں ڈھائی سال قبل شادی ہونے والی خاتون نے شوہر سے گھریلو جھگڑے کی بنیاد پر مشتعل ہو کر زہریلی سپریم پھیلی جس کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جہاں پر نہ ہو سکی اور خالق حقیقی کو جا ملی۔۔
شوہر سےجھگڑا ۔۔۔ بیوی نے زہریلی سپرے پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔۔۔۔