تفصیل کے مطابق آج سہ پہر مظفرگڑھ ، شاہ جمال روڈ پر قصبہ دستی والا کے نزدیک ایک تیز رفتار کوسٹر نے موٹرسائیکل پر سوار ریٹائرڈ سب انسپکٹر اسلم خان دستی کو کچل دیا جس کی وجہ سے وہ موقع پر ھی جاں بحق ہو گیا ۔ کوسٹر ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اسلم خان دستی مرحوم کے ورثاء اور متاثرین نے مشتعل ہو کر پوسٹر کو آگ لگا دی۔۔۔۔