لاہور( )لاہور کی مقامی عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ یوٹیوبر سعدالرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی سے مبینہ طور پر رشوت لینے کے مقدمے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے 6 افسروں کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی ہے۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزمان سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد کی جاچکی ہے۔
6 افسران سے ڈھائی کروڑ روپے برآمد ، ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع توثیق