جاپانی لڑکی کوٹ ادو کے گشکوری لڑکے کو دل دے بیٹھی ۔۔۔۔

سنانواں کے گشکوری نوجوان کی محبت میں جاپانی لڑکی نالا سردار پہنچ گئی۔

نالہ سردار کے رہائشی شعیب گشکوری کی محبت میں جاپانی لڑکی انشی موتو آکی جس کا اب مسلم نام دعا فاطمہ ہے اس نے اسلام قبول کر لیا ۔ اور شعیب گشکوری سے نکاح کیا

ایڈوکیٹ کاشف ممتاز گشکوری نے تمام لیگل پراسیس مکمل کیا ۔ اور فارن آفس سے منسلک امور انڈر پراسیس ہیں۔

Leave a Reply