کھاریاں ۔۔۔ ریسکیو 1122  نے خطرناک اژدھا پکڑ کر وائڈ لائف کے حوالے کر دیا۔۔۔

کھاریاں()   علاقہ دلاورپور میں ایک ڈیرہ کی جھاڑیوں میں ایک خطرناک اژدھا دیکھا گیا جس کے بعد علاقہ میں خوف کی فضاء پھیل گئی ۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے سنیک کیچر کی مدد سے اژدھے کو پکڑ کر محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیاہے ۔ریسکیو کے مطابق اژدھے کی لمبائی تقریبآ چھ فٹ بتائی گئی ہے۔

Leave a Reply