مظفرگڑھ () ضمنی انتخابات پی پی 269 کے سلسلے میں 17 امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے گئے ہیں ان میں سے صرف دو نشانات پارٹی ٹکٹ کی بنیاد پر جاری کیے گئے ہیں جن میں PPP کی طرف سے میاں علمدار قریشی اور اسلامک ریپبلکین پارٹی سے ظفر اقبال گورمانی شامل ہیں جبکہ باقی 15 امیدوار آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑیں گے ان میں نامور سیاستدان سردار عبدالحئی خان دستی سابق( ایم پی اے ) چارپائی اور سردار اقبال خان کی پتافی حصہ کے انتخابی نشان سے الیکشن لڑیں گے ۔۔
مظفرگڑھ ۔۔ضمنی انتخابات پی پی 269 ۔۔ امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ ہو گئے۔۔۔۔۔