لاہور ـــ ہنی ٹریپ کے ذریعے وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار ـــــ کروڑوں کا مال برامد

ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی پریس کانفرنس
چوھنگ پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا، دو پولیس اہلکار بھی شامل۔
ملزمان سے کروڑوں کے زیورات، نقدی، گاڑی اور اسلحہ برآمد۔
نواب ٹاؤن پولیس نے ہنی ٹریپ گروہ گرفتار کر لیا جو شہریوں کو آن لائن ڈسکاونٹ کا جھانسہ دے کر لوٹتا تھا۔
گرفتار ملزمان سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Reply