ملتان () تفصیل کے مطابق انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث سی سی ڈی اہلکار سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ایک شخص نے یونان میں نوکری کا جھانسہ دے کر 38 لاکھ روپے کا فراڈ کیا جبکہ بہاولپور سی سی ڈی کے اہلکار نے 18 لاکھ روپے کی عوض فرانس میں ناقوی دلوانے کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹ لیا ۔دونوں ملزمان کو گرفتار کر دیا گیا ہے
