وکلاء برادری کی جانب سے ہڑتال۔۔۔

وہاڑی پولیس کیخلاف وکلا برادری کا بڑا اعلان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وہاڑی نے ڈی ایس پی رضوان خان کے غیر ذمہ دارانہ رویے کے خلاف 28 اکتوبر کو مکمل ہڑتال کا اعلان، عدالتوں میں پیشی سے بائیکاٹ اور پولیس کی بے ضابطگیوں پر سخت احتجاج کا فیصلہ
۔

Leave a Reply