خاتون پر تشدد کا معاملہ ۔۔۔  ٹریفک وارڈن گرفتار

پیٹ حد سے باہر نکل جائے تو واپس مشکل سے جاتا ہے اور یہ تو قانون ہے اب حدود میں جانا ناممکن
فیصل اباد جیل روڈ پر
ڈی آئی جی جیل خانہ جات دفتر کے باہر ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن فرحان طاہر کی جانب سے خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیاویڈیو سوشل ویڈیو پر وائرل ہونے کے بعد چیف ٹریفک آفسیر فیصل آبادناصر جاوید رانا نے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک وارڈن کو اپنے دفتر بلوا کر گرفتار کرواتے ہوئے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والے ٹریفک وارڈنز کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں ہے شہریوں کے ساتھ غیر مناسب رویہ برداشت نہیں کیا جاے گا

Leave a Reply