وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا ۔ اجلاس میں ملک کی اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔

اجلاس میں افغانستان کے ساتھ حالیہ سیز فائر کے بعد کی صورتحال پر غور ہوگا۔ وزیر دفاع افغانستان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر بریفنگ دیں گے

اجلاس میں ای سی سی، کابینہ کمیٹی قانون سازی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

Leave a Reply