فیصل آباد ۔۔۔ سوشل میڈیا پر چوہے مارنے والے استاد قمر کو پولیس نے گرفتار کر لیا

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا چوہے مار استاد قمر گرفتار
شوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے کی خاطر چوہے اور نیولے کی لڑائی کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنا والا ملزم گرفتار اور وارننگ دے کر چھوڑ دیاپولیس سوشل میڈیا پر تفریح کے نام پر کسی قسم کا ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی پنجاب پولیس
مزید خبروں اور نیوز اپڈیٹ کیلئے ہمارے آفیشل وٹس اپ چینل فیصل آباد نیوز کو جوائن کرکے فالو کریں فالو کرنے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں شکریہ

https://whatsapp.com/channel/0029VaxGIHw8kyyLGCmGLn2i

Leave a Reply