فیصل آباد ۔۔۔ پانچ پولیس ملازمین کے خلاف چوری کا مقدمہ درج۔۔۔۔

فیصل آباد() ۔تھانہ غلام محمد آباد میں 5 پولیس اہلکاروں پر چوری کا مقدمہ درج نصراللہ چنڑ اے ایس آئی۔کانسٹیبل وحید پٹھان اور تین نامعلوم پولیس ملازمین پر چوری کا مقدمہ درج
ملزمان نے غلام محمد آباد کے علاقہ سے اللہ دتہ نامی شہری کو اور 8 لاکھ کا مال مویشی لیکر چنیوٹ گئے۔ایف آئی آر اللہ دتہ نامی شہری کو چھوڑ دیا لیکن مال مویشی واپس نہ کیا۔ایف آئی آر
تھانہ غلام محمد آباد میں 5 پولیس ملازمین پر چوری اور اختیارات سے تجاوز کا مقدمہ درج پولیس نے اپنے پیٹی بند بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا

Leave a Reply