کانسٹیبل نے نکے تھانیدار کی بیوی کو اغواء کر لیا۔۔ پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔۔

سرگودھا ( )  پولیس کانسٹیبل نے اے ایس آئی کی بیوی کو اغوا کرلیا
کانسٹیبل سمیت 5افراد کے خلاف لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ درج
سیٹلائٹ ٹاؤن میں کانسٹیبل نے2خواتین سمیت 4ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں گھس کر لوٹ مار کی،مقدمہ متن
ملزم نے گھر سے 13 لاکھ روپے، 40 لاکھ کے زیورات لوٹے، بیٹی کو اغوا کیا، والدہ کا موقف
مغوی کی والدہ کا ڈی پی او سرگودھا سے کانسٹیبل سمیت ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔

Leave a Reply