بلوچستان۔۔۔  ضلع کے پہاڑی علاقے سے چار تشدد زدہ انسانی لاشیں برآمد

واقعات کے مطابق بلوچستان کی ضلع کیچ کے بولیدہ کے پہاڑی سلسلے سے چار تشدد زدہ انسانی علاقے  برآمد ھوئی ہیں ب چاروں افراد کو تشدد کرنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے اور چاروں لاشیں تقریبا آٹھ روز پرانی بتائی جاتی ہیں۔ان چاروں افراد کی شناخت عبدالرزاق صادق اور پیر جان کے نام سے ہوئی ہیں جبکہ چوتھے شخص کا جارڈن بازار سے تعلق بتایا جاتا ہے چاروں افراد سیر و تفریح کی غرض سے پہاڑی علاقے میں گئے تھے ان کی سواریوں کو جلا دیا گیا ہے ۔

Leave a Reply