27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ

جمیعت علمائے اسلام کے ترجمان کامران مرتضیٰ نے کہاہے کہ 27  ویں آئینی  ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے۔

یہ بات انہوں نے بول نیوز کے پروگرام  بول رپورٹ ودھ بتول راجپوت میں  گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

کامران مرتضیٰ نے کہا کہ  27 ترمیم  کے ذریعے 26 ویں ترمیم کی تمام ترامیم کو ری شیپ کر دیا جائے گا۔

Leave a Reply