کوٹ ادو میں غیر قانونی پرائیویٹ ڈائلسز سینٹر کا انکشاف۔۔۔

مظفرگڑھ۔ کوٹ ادو کے نجی ہسپتال میں گردوں کے ڈائیلسسز کے دوران مریضوں میں ایڈز پھیلنے کا انکشاف

سی او ہیلتھ مظفرگڑھ کی ٹیم نے نجی ہسپتال کا ریکارڈ چیک کیا تو ایڈز سے متاثر ہونیوالے مریضوں کا ریکارڈ سامنے آگیا۔ محکمہ صحت۔ غیرقانونی ڈائیلسسز سنٹر پر ایڈز سے متاثر ہونیوالے مریض مسلسل ڈائیلسسز کرارہے تھے۔ محکمہ صحت ۔نجی ہسپتال میں مریضوں کی بغیر سکریننگ اور ایس او پیز کے غیرقانونی ڈائیلسسز کیا جارہا تھا۔ محکمہ صحت۔ محکمہ صحت مظفرگڑھ کی رپورٹ پر نجی ہسپتال کے ٹیکنیشن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ محکمہ صحت ۔گردوں کے مرض میں مبتلا تین مریضوں میں ایڈز کے مرض کی تشخیص پر نجی ہسپتال اور سرکاری ہسپتال میں ڈائیلسسز کرانے والے مریضوں کی سکریننگ کرائی جارہی ہے۔ محکمہ صحت

Leave a Reply