بیوی پر سرعام تشدد کرنے والے خاوند کے خلاف مقدمہ درج ۔۔۔۔

میانوالی ( ) ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے اجمل کھرل کا اپنی بیوی کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانے والے کیخلاف سنگین دفعات کے تحت تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج کروادیا
پپلاں کے رہائشی عبدالرحمن نے اپنی بیوی کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا اور کپڑے پھاڑ دیئے
جس پر ڈی پی او میانوالی نے عبدالرحمن سنارے نامی بندے پر مقدمہ درج کروادیا

Leave a Reply