اب کسی شریف کی پگڑی نہیں اچھالی جائے گی ۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے پنجاب کی بیٹی ہونے کا حق ادا کر دیا ، اب پنجاب میں بھاگ کر شادی کرنے کا بے ہودہ رواج ختم اب کورٹ میرج کرنے کے لیے والدین کی مرضی کو مقدم رکھا جائے گا ، بغیر والدین کے کورٹ میرج(نکاح) قبول نہیں کیا جائے گا ۔۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ پنجاب کا ہر با عزت معزز شہری آپ کے اس فیصلے پر آپ کو سلام پیش کرتا ہے ۔۔
