بہاولپور ۔۔۔۔ تھانہ ہیڈ راجگان میں ن لیگی سوشل میڈیا ضلعی عہدے دار نے 15 پر مسلسل کالز کر کے کہا “تحریک لبیک کے دہشتگرد محلے میں گھوم رہے ہیں، جان کو خطرہ ہے”۔ لیکن وہاں پولیس پہنچی تو کوئی نہیں تھا، اور صاحب خود نشے میں دُھت نکلے۔ پولیس نے لیگی عہدہ دار کی چھترول کی اور پھر اسکے بعد ایف آئی آر درج کرلی ہے۔۔۔۔۔
