بھکر۔۔ سود کی رقم ادا نہ کرنے پر اغواء کی گئی بچی سفینہ زینب لکی مروت سے بازیاب

ڈی پی او بکر شہزاد رفیق نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔ بھکر پولیس نے خیبرپختون خواہ کے ضلع لکی مروت میں کاروائی کرکے مغوی سفینہ زینب کو بازیاب کروا لیا، پولیس ٹیم کی قیادت ایس ایچ او کلوکوٹ حسین مہدی نے کی،

Leave a Reply