کراچی () گلبرگ کے علاقے رحمان اباد بلاک فائی میں رہنے والے 35 سالہ خدا بخش نے گھریلو ناچاکی کی بنیاد پر تنگ ا کر اپنی 30 سالہ بیوی یاسمین کو چاقو سے وار کر کے قتل کر دیا اور بعض اذان دل برداشتہ ہو کر خود بھی اندھا لگا کر جھو ل گیا جس سے دونوں میاں بیوی کی موقع پر ہی موت ہو گئی جب پولیس کو پتہ چلا تو انہوں نے دروازہ توڑ کر اندر سے دونوں میاں بیوی کی لاشیں نکالی۔قریبی ہمسایہ نے بتایا کہ میاں بیوی کے درمیان اکثر جھگڑا رہتا تھا اور ان کے پانچ بچے تھے۔ ایس ایس پی بستی ذیشان شفیق صدیقی نے بتایا کہ دونوں اموات کی بنیادی وجہ گھریلو جھگڑا معلوم ہوتا ہے۔پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھیج کر قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔۔
بہاولپور کے رہائشی نے کراچی میں بیوی کو قتل کر کے آپ خود کشی کر لی۔۔۔