کراچی () نشتر روڈ پر ڈمپر حادثے کے بعد مشتعل ہجوم نے نہ صرف ڈمپر مافیا کے خلاف نعرہ بازی کی بلکہ ڈمپر پر تیل لگا کر اگ لگا دی اس موقع پر ڈمپر ایسوسی سنگھ کراچی کے صدر لیاقت محسود معاملات کو سلجھانے کے لیے ائے تو عوام ان سے بھی الجھ پڑے تو دیکھتے ہی دیکھتے لیاقت مسعود کے گن مینوں نے عوام پر فائرنگ شروع کر دی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔۔
کراچی ۔۔ لیاقت محسود کے گن مینوں کی مشتعل عوام پر فائرنگ۔۔۔