معصوم رکشہ ڈرائیور کا قتل ۔۔  ورثاء کو انصاف نہ مل سکا

علی پور چٹھہ!!ظلم کی انتہا!!چاند گاڑی ہتھیانے کےلیے درندے نے 6 بہنوں کے بھائی کو بےدردی سے قتل کر نعش نہر میں بہا دی!!8 دن بعد ورثا کو قتل کی بابت معلوم ہوا تو کہرام مچ گیا!!علی پور چٹھہ کے محلہ بوائز کالج روڈ کے 18 سالہ عبداللہ کے ساتھ کیا معاملہ پیش آیا سنئے اسکی فیملی کی زبانی۔

Leave a Reply