مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے مشرف علی زیدی کو عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر کردیا۔  وزیراعظم شہبازشریف نے تقرر کی منظوری دے دی۔

اس سلسلے میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاللہ تارڑ نے ایک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ بھی جاری کی۔ جس میں انہوں نے اپنی ٹیم میں ایک اور ممبر کے اضافے پر انہیں مبارکباد تھی۔

مشرف علی زیدہ عالمی میڈیا کے لیے بطور ترجمان وزیراعظم فرائض انجام دیں گے۔

Many congratulations @mosharrafzaidi

— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) November 2, 2025

Leave a Reply