عوامی شکایت پر فحاشی کے اڈے پر چھاپہ ۔۔۔۔۔••••••

رحیم یار خان جسم فروشی کے اڈے پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چار جسم فروش لڑکیوں سمیت تین افراد گرفتار کرلیے جسم فروشی کا دھندہ کرانے والی شمشہ کنول محلہ سادات کوٹ سمابہ علیزہ زوجہ لیاقت علی قوم بھٹی سکنہ بابا غریب شاہ رحیم یارخان حاجراں بی بی زوجہ ابرہیم قوم بوئر سکنہ احمد پور شرقیہ ثمن رشید دختر رشید احمد قوم راجپوت محلہ سادات کوٹ سمابہ مردوں میں محمد رشید محمد راشد ولد رشید احمد محمد راشد والد محمد یوسف قوم گجر سکنہ چک نمبر پچاسی موقع پر پولیس نے پکڑ کر قانونی کارروائی شروع کر دی پولیس کارروائی شروع ہوتے ہی کوٹ سمابہ کے شریف شہریوں نے ان چھڑانے کے لیے سفارشیں شروع کر دی مگر تھانہ کوٹ سمابہ کے ایس ایچ او مزمل اسحاق نے شریف لوگوں کو مطمئن کرکے میرٹ پر کاروائی کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی اور کہا کہ نوجوان نسل میں برائی پھیلانے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں

Leave a Reply