Latest Newsمعروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کی موت کے متعلق خبر افواہ نکلی۔۔۔۔۔ 18.10.2025 - by Nazeer Lashari - Leave a Comment معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کی موت کے متلق سوشل میڈیا پر چلنے والی من گھڑت اور بے بنیاد نکلی۔۔۔۔۔ عشرت فاطمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالی مجھے عزت والی زندگی دے لمبی زندگی کی کوئی تمنا نہیں۔۔۔۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X