ڈی پی او شیخو پورہ بلال ظفر شیخ اور ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا شچا سودا گورد وارہ کا وزٹ۔۔۔

بابا گورونانک دیو جی کے 556 ویں جنم دن کی تقریبات کے حوالے سے شچا سودا گوردوارہ کا وزٹ، رہائش، لنگر، ٹرانسپورٹ، سیکیورٹی سمیت دیگر فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا اور یاتریوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جانے کی ہدایات جاری کیں

جس میں سکھ برادری کی ایک کثیر تعداد شرکت کر تی ہےان کی حفاظت کے حوالے سے پولیس کنٹرول روم اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔ سی سی ٹی وی کیمروں سے گوردوارہ کی مانیٹرنگ چیک کی اور تمام عملے کو مانیٹرنگ کے عمل کو موثر بنانے اور سیکیورٹی انتظامات مکمل کرنے، ملکی اور غیر ملکی زائرین کو فول پروف سیکورٹی مہیا کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

دوران وزٹ ڈی پی او بلال ظفر شیخ ، ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ و دیگر محکموں کے ضلعی افسران و دیگر بھی موجود

Leave a Reply