ننھی سفینہ کی بازیابی ۔۔۔  کمیونٹی پولیسنگ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی اعلی ترین مثال۔۔۔

بھکر پولیس نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا لیکن پسے پردہ جن کرداروں کی محنت رنگ لائی ان میں کمیونٹی پولیسنگ سر فہرست ہے۔۔۔   اس کام کے لیے ڈی پی او بکر شہزاد رفیق نے نہ صرف مقامی لوگوں کو شامل کیا بلکہ لکی مروت میں موجود کمیونٹی کو بھی پولیس کی مدد کے لیے راضی کیا اس کے لیے ایس ایچ او کڑور کورٹ کی محنت سے پشت نہیں ڈالا جا سکتا۔ انچارج  ائی ٹی پولیس بھکر کی پیشہ ورانہ مہارت بھی قابل ذکر ھے ۔۔ کمیونٹی کے عمائدین کی دلچسپی ننھے صفینہ کی بازیابی میں سنگ میل ثابت ہوئی جن میں۔
شکر الحمدواللہ بھکر پولیس سی سی ڈی کی کوششیں رنگ کے آئیں ۔کلورکوٹ سے اغوا ھونے والی چار سالہ معصوم بچی سفینہ زینب کو صوبہ کے پی کے سے بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ھے ویلڈن ڈی ہی او بھکر ملک شہزاد رفیق اعوان ۔ڈی ایس پی کلورکوٹ ظفر اقبال کلیار۔ایس ایچ و کلورکوٹ حسین مہدی عمران وٹیم اور انچارج سی سی ڈی بھکر ملک عبدالستارویلڈن
آپکی بھرپور کوششوں محنت سے معصوم کلی والدین تک بحفاظت پہنچ گئی ھے۔۔سفینہ زینب کی بحفاظت بازیابی پر بچی کے والد ملک امیر زمان روڈی خیل۔ملک ظہور روڈی خیل۔ملک عنایت اللہ روڈی خیل۔ملک سیف للہ روڈی خیل۔ملک شہزاد روڈی خیل۔ملک طاھر روڈی خیل۔ملک شمس روڈی خیل ۔ملک۔سمیع اللہ روڈی خیل۔ملک افتخار روڈی خیل۔سمیت تمام روڈی خیل برادری نے سفینہ زینب کو بحفاظت برآمد کرانے پر ڈی پی او بھکر ملک شہزاد رفیق اعوان ۔ڈی ایس پی کلورکوٹ ظفر اقبال کلیار ۔انچارج سی سی ڈی ملک عبدالستا عاطف۔ایس ایچ او تھانہ کلورکوٹ حسین مہدی عمران اور اس کارروائی میں شریک تمام افسران ملازمین دوست احباب میڈیا کے افراد کا شکریہ ادا کیا ھے

Leave a Reply