سیالکوٹ میں بڑا حادثہ ٹل گیا ساھوالہ پٹرولنگ پولیس کی گاڑی ریلوے لائن عبور کرتے اچانک بند ہوگئی عین اسی لمحے ٹرین آگئی مگر حاضر دماغی سے اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی گاڑی مکمل طور پر تباہ مگر خدا کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
سیالکوٹ۔۔ ملازمین کی حاضر دماغی ٹرین حادثہ بڑے نقصان سے بچ گیا ۔۔۔