یہ تو طے شدہ بات ہے کہ بلوچستان سے راجستھان تک ایک ہی عظیم تہزیب اور مملکت تھی ۔ ۔ ۔ بلوچ اور راجپوت دونوں اسی کا حصہ تھے ۔ ۔ ۔
یہ ایک الگ بحث ہو سکتی ہے کیا ہوا کیسے ہوا کہ راجپوت وہ شناخت اور وہ وقار برقرار نہ رکھ سکے ۔ ۔ ۔
بلوچ آج تک اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ ۔ ۔

